بہرہ پن یا قوتِ سماعت میں کمزوری آواز کم سنائی دیتی ہے،اچھی طرح آواز سنائی نہیں دیتی،اونچی آواز سنائی دیتی ہے۔ دوسرے افراد کی باتیں سننے میں دشواری، بالخصوص جہاں شور ہو۔ دوسروں کے کہے کا غلط مطلب سمجھ لینا۔ لوگوں سے کہتے رہنا کہ وہ اپنی بات دہرائیں۔
علاج
داروی شافیہ+آب بارش
(روغن فیجن(سداب
داروی امام جعفر صادقؑ
تسبیح فاطمہ زہراؑ
گوشت زیادہ کھائیں