Cryptorchidism

 کا باہر نہ نکلنا بھی ایک بیماری ہے (testes)خصیوں

عام طور بچے کے پیدا ہونے سے پہلے، خصیے سکروٹم [ خصیوں کی تھیلی] میں چلے جاتے ہِیں۔ کبھی کبھار، اگریہ ایک یادونوں ہی خصیے تھیلی میں جانے کی بجائے، جسم کے کسی خانے میں رہ جاتے ہیں۔ اسے بغیر اُترے ہوئے خصیے یا کریپٹورکڈازم کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے چھپا ہوا خصیہ۔

علاج

بچہ کو زیتون+مرغی کا انڈہ پیاز تینوں اکھٹے پکا کر دیں

کاسنی زیادہ کھائے

پر مالش کریں (testes)روغن زیتون اور خولنجان ملا کر

Shopping Cart