Congenital deafness پیدائشی بہرا پن

پیدائشی بہرا پن ، یعنی پیدائش کے بعد کوئی آواز نہیں سنائی دیتی ، جو ایک کان یا دونوں اطراف میں مختلف ڈگریوں کے ساتھ ہوسکتی ہے۔

اس کی دو اقسام ہیں

جینیاتی عوامل کی وجہ سے پیدائشی بہرا پن جبکہ دوسری حمل کی وجہ سے پیدائشی بہرا پن

اس کے علاوہ بھی بعض اوقات آہستہ آہستہ بصارت پیدائش کے بعد ختم ہو جاتی ہے

علاج

داروی شافیہ+ آب بارش

(روغن سداب (فیجن

Shopping Cart