Colorectal cancer/Colon cancer آنت کا کینسر

آنت نظام انہضام کا ایک حصہ ہے جو کھانے کو توڑتی اور جزب کرتی ہے۔تا کہ جسم اسے استعمال کر سکے۔اس کے دو حصّے ہیں۔چھوٹی آنت اور بڑی آنت ہیں۔

کولون

ریکٹم

مقعد

آنت کا کینسر

کینسر آنت کے مختلف حصوں کو متاثر کر سکتا ہے۔آنت کے کینسر کی دو بڑی اقسام ہیں

کولون کینسر

اور رکیٹل کینسر

بڑی آنت کے کینسر کو کولور ریکٹل کینسر بھی کہا جاتا ہے۔چھوٹی آنت اور مقعد کے کینسر کی شرح کم ہے۔جسم کے تمام حصّے چھوٹے خلیوں سے مل کر بنے ہوتے ہیں۔آنت کا کینسر اس وقت ہوتا ہے جب آنت میں موجودہ خلیے بے قابو انداز میں بڑھنا شروع ہو جائیں اور ایک ڈھیر بنا لیں جسے گلٹی کہا جاتا ہے۔آنت کے زیادہ تر کینسر آنت کی دیواروں سے شروع ہوتے ہیں۔بعض اوقات کینسر کے خلیے خون اور لمفاوی نظام کے زریعے جسم کے دوسرے حصّوں میں پھیل جاتے ہیں۔اسے ثانوی کینسر کہا جاتا ہے۔

علامات

پیشاب میں خون یا زیادہ مقدار میں ریشے کا آنا

(پاخانہ کرنے کے معمول میں بدلاؤ(قبض یا اسہال

پیٹ کی تکلیف درد یا مسلسل پھولنا

پاخانہ کرنے کے بعد بھی پاخانہ کرنے کا مسلسل احساس

بلاوجہ وزن کم ہونا اور تھکاؤٹ رہنا

علاج طب اہل بیتؑ

درمان سرطان انتهای روده و خونریزی

داروی ثفا

داروی طریفل

سنای مکی

داروی زحیر

تزریق جامع امام رضا (ع)+ عسل به داخل روده

دعای ورم

مرکب دو

انجیر

کاسنی

خون آ رہا ہو تو مقل ارزق

Shopping Cart