Colic,Ulcerative colitis قولنج

درد قولنج ایک شدید قسم کا درد، جو جسم کے اندر پٹھوں اور عضلات کے ایک دم سکڑنے سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر انتڑیوں میں ہوتا ہے۔

معدہ اور گردے میں بھی ہو سکتا ہے۔

علامات

کمر میں درد

آنتوں و معدہ میں درد

پھٹوں کا کھنچاؤ

الٹیاں

بھوک نہ لگنا

پیٹ میں مروڑ و درد

آنتوں میں درد

گیس

اسباب

مچھلی+انڈہ اکھٹا کھانا

شکم سیر ہو کر اول شب ہم بستری

قارچ کھانا

ناشتہ میں خربوزہ کھانا

بھرے ہوئے پیٹ میں غسل کرنا

آنتوں کیوجہ سے

علاج

جامع بآب زیرہ

داروی طریفل

مرکب دو

داروی زحیر

سات کجھور رات پانی کے بغیر

کاسنی تازہ سات پتے رات ک

گاجر

انجیر

سنا مکی

سمندری نمک

تخم کتان(تلسی) ایک چمچ روزانہ(حاملہ و دودھ پلانے والی خواتین استعمال نہ کریں)

ایک چمچ کلونجی

روزانہ چودہ عدد Hawthorn زال

پرہیز

فاسٹ فوڈ

زیادہ کھانا

کافی وغیرہ قولنج عضلات

Shopping Cart