Cervical spondylosis, Arthritis of the neck

سروائیکل اسپین(گردن کے مہروں )کے درمیان گیپ ہونے یا کسی بھی وجہ سے مہروں میں تکلیف ہونے کی وجہ سے کندھوں اور ہاتھوں میں شدید درد محسوس ہوتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ ہاتھوں کی گریپ بھی کمزور پڑ جاتی ہے، سروائیکل گردن کے مہروں کی اس تکلیف میں درد کی شدت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے۔ ایک ہی زاویے (اینگل) سے گردن جھکا کر مسلسل موبائل وڈیو گیم یا موبائل کے استعمال سے گردن کے مہرے بھی شدید متاثر ہونے لگتے ہیں، کم عمرکے بچوں میں موبائل سے مسلسل گیم کھلینے سے سر درد اورگردن کے مہرے درد کر جاتے ہیں گردن میں درد شروع ہو جاتا ہے ادھر اُدھر گردن نہیں مڑتی ،گردن کے مسلز کھنچ جاتے ہیں،گردن موڑنے سے آوازیں سنائی دیتی ہیں۔

اگر گردن کے گودوں میں فاصلہ آ جاتا ہے تو اس سے ہاتھ و کندھے بھی متاثر ہوتے ہیں

نیند کے دوران اگر سر کا وزن غلط زاویے پر دباﺅڈالتا رہے تو ان جوڑوں میں سوزش اور کھنچاﺅپیدا ہوجاتا ہے اور ان میں اس قدر شدید تکلیف ہوتی ہے کہ سر کو حرکت دینا بھی ممکن نہیں رہتا

علاج

سویق جو

داروی استخوان ساز

ناخن رکھیں اوپر تین دن حجامت

Shopping Cart