(Cerebral Palsy) سیریبرل پالسی

فالج کی ایک قسم ہے، اس کو دماغی فالج سے فرق سمجھنے کے لئے آپ اعصابی فالج بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہ اعصابی نظام کی ایسی خرابی ہے جس میں ہمارے دماغ اور حرامِ مغز کا آپس میں رابطہ خراب ہو جاتا ہے۔

ہمارے دماغ سے دو طرح کے نیورو ٹرانسمٹرز یعنی خاص قسم کے کیمیکلز جو اعصابی نظام میں پیغامات پہنچانے Excitoryکا کام کرتے ہیں، نکلتے ہیں۔ ایک وہ جن کا کام دوسرے اعصاب کو تحریک دینا ہوتا ہے، ان کو بھی کہا جاتا ہے۔

دوسری قسم کے نیورو ٹرانسمٹرز وہ ہیں جو پہلے سے تحریک شدہ (Excited) اعصاب کو واپس آرام والی یا بھی کہا جاتا ہے (Inhibitory)نارمل حالت میں لاتے ہیں ان کو

سییر بیرل پالسی اور عام فالج میں فرق یہ ہے کہ فالج میں دماغ کے کچھ ٹشوز (مثلاً شوگر کی وجہ سے) مناسب طریقے سے خون اور غذائیت نہ ملنے کی وجہ سے مردہ ہو جاتے ہیں جبکہ پالسی میں خرابی دماغ اور حرام مغز کو ملانے والے اپر موٹر نیوران میں ہوتی ہے

علامات

پھٹوں میں کمزوری

سر کو نہ تھام سکنا

کمزوری

علاج طب اہلبیتؑ

بخور حضرت مریؑم

حرز امام علؑی

قطره سداب سرکه

جامع امام رضؑا + آب انار

داروی عقل

داروی تقویت عصب

طریفل

روغن بنفشه پایه کنجد

داروی پیامبرحضرت محمدﷺ

Shopping Cart