ہڈیوں کی کمزوری و درد
روایات سویق ہڈیاں پر گوشت چڑھاتے ہیں اور ھڈیوں کو مضبوط کرتے ہیں۔امام جعفر صادق(علیہ سلام)فرماتے ہیںا چغندر کے پتے ہڈیوں کی بیماریاں کے لیے مفید ہیں۔ امام جعفر صادق (علیہ سلام)فرماتے ہیں سنجد کا پاؤڈر ہڈیوں کو اگاتا ہے۔ نبی ﷺ فرماتے ہیں گوشت و دودھ ہڈیوں مضبوط کرتا ہے علاج برگ چقندر دودھ […]
ہڈیوں کی کمزوری و درد Read More »