یادشت،عقل و حافظہ طب اہل بیت

ذہانت کو بڑ ھا نے کے لیۓ

صبح کا آغاز(نھار منہ) اکیس دانے کشمش(مویز) سے کرو۔اعصاب کو تقویت دیتے لیں۔حافظہ کو تیز کرتے ہیں موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے المحاسن، ج 2، ص 363 حافظہ کی تقویت کی دعا ہرنماز کے بعد یہ دعا بھی پڑھیں جو پیغمبراکرمؐ نے امیرالمومنین امام علیؑ کو حافظہ کی تقویت کیلئے تعلیم فرمائی […]

ذہانت کو بڑ ھا نے کے لیۓ Read More »

عقل کو بڑھانے والی عادات و غذائیں

سفرکرنا مشورہ کرنا سرکہ کھانا بہ کھانا چقندر کھانا مییتھی کھانا لوبان کھانا خوشبو لگانا تجارت کرنا ترنج کھانا کدو کھانا کلونجی کھانا زعفران شھد اور ادرک کھانا۔ کرفس کھانا۔ امام جعفرصؑادق فرماتےہیں۔ سداب عقل میں اضافہ کرتی ہے۔دماغ میں زیادتی کرتی ہے۔منی کوبدبودارکرتی ہے اصولکافیج6ص1009 امام حسیؑن فرماتے ہیں. تجربے کے زیادہ ہونے سے

عقل کو بڑھانے والی عادات و غذائیں Read More »

عقل کو کم کرنے والی عادات و غذائیں

کھڑے پانی میں پیشاب کرنا چالیس دن گوشت نہ کھانا گوشت بہت زیادہ کھانا تجارت سے ہاتھ کھینچ لینا دھنیاں و کھٹا سیب کھانا جنابت کی حالت میں غذا کھانا آلہ تناسل سے کھیلنا تکبیر کے بغیر زبیحہ کا گوشت کھانا پشت کی گولائی سے بال اتروانا, پنیر کھانا ناخن بڑھے رکھنا۔ سر کے پچھے

عقل کو کم کرنے والی عادات و غذائیں Read More »

Shopping Cart