چہرہ کی خوبصورتی و داغ دھبے

جل جانا

آگر سورج کی دھوپ یا گرم پانی سےجل جائیں تو (سرکہ کا محلول+گلاب +دال عدس(مسورکی دال سرخ مسور کے دانوں کو پیس لیں۔سرکہ اور گلاب کا پانی ملا لیں اور جلنے والی جگہ پر لگائیں۔اگر پھپھوندی ہو جائے تو جامعہ امام علی رضا علیہ سلام بہترین دوا ہے اگر داغ بیس ،تیس سال پرانے ہیں […]

جل جانا Read More »

آئل(Oils) جو جلد پر لگانے ہیں

وروغن کندر (Galangal) سرکه سیب، روغن بان، روغن کوشنه ان کو جلد پر لگائیں نکات لازم .قبل ازشام 7 عددآلو بخارا خشک کھائیں سبزی کاسنی کھائیں نھار منہ بہ کھائیں Quince کاہو کھائیں نارنجی کا جوس پئیں Orange  دو لیموں چھلکے سمیت لے لیں۔ان کو چھلکے سمیت پانی میں ابال لیں۔اس پانی سے غسل کریں

آئل(Oils) جو جلد پر لگانے ہیں Read More »

Eczema ایگزیما

اس جلدی بیماری میں جلد پر خارش، سوزش اور جلد پر سرخ دانے نمودار ہو جاتے ہیں۔ علامات خارش جلدی سوزش خون کا رسنا جلد کا پھٹنا جسم پر سرخ داغ نمودار ہونا خشکی (وجوہات (طب اہلبیتؑ اس کی دو اقسام ہیں ۔ جب صفرا کی زیادتی کیوجہ سے ہوتا ہے تو عموماً گرمیاں میں

Eczema ایگزیما Read More »

جلد کی بیماریاں

وجوہات جگر کی گرمی خون کی خرابی سودا یا صفرا کی زیادتی خون کا غلبہ علاج داروی حنا سیدالادویہ مونگ کی دال کا سوپ سویق عدس نورہ طبیعی داروی ابن بسطام داروی صاف کنندہ خون۔ داروی صفرابر ممنوعات گرم غذائیں پلاسٹک کے برتن چکنائی والی غذائیں و مسالح جات

جلد کی بیماریاں Read More »

Hirsutism چہرہ پر فالتو بال

چہرےپر یا جسم کے کسی بھی حصہ پر فالتو بال ہو جاتے ہیں وجوہات اینٹروجن ہارمون کی زیادتی androgens بچہ دانی کی رسولی Pcos سودائی مزاج کی زیادتی علاج داروی سودابر داروی گل سرخ(سنا,+گلاب) دو ماہ استعمال کریں .(اس سے موشن بھی لگتے ہیں .گھبرانے کی ضرورت نہیں سارا پیٹ صاف ہو جاتا ہے) بالوں

Hirsutism چہرہ پر فالتو بال Read More »

Face swelling منہ میں سوجن

چہرےپر سوجن حضرت عیسٰیؑ فرماتے ہیں۔ رات کو سوتے وقت منہ بند رکھنے سے چھرہ میں سوجن آ جاتی ہے(کیونکہ آکسیجن نھیں پہنچتی) گُڑ اور کاسنی امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ چہرےکی سوجن کے لیے گُڑ اور کاسنی کو ابال کر استعمال کریں

Face swelling منہ میں سوجن Read More »

Shopping Cart