دل کی بیماریاں طب اہلبیت

بلڈ پریشر کا علاج

 (علت ( رگوں کا تنگ ہو جانا خون کا جم جانا علامات  سر میں چکر آنا  سر درد  بھاری پن ہونا ہونٹوں سے خون کا بہنا  آنکھوں کے گرد اندھیرا چھا جانا  علا ج  دہی لہسن کا جوس سمندری نمک  گائے کا گھی حجامت سفید مرچ ہر کھانے میں تین چار دے دیں  (طب سنتی […]

بلڈ پریشر کا علاج Read More »

Septal defect دل میں سوراخ

پیدائشی نقائص میں سے ایک دل میں سوراخ ہوتا ہے ایسی صورت میں دل کی کارکردگی کم ہوجاتی ہے یہ سوراخ    مختلف مقامات پر ہوسکتے ہیں کچھ سراغ دل کی اس دیوار میں ہوتے ہیں جو دونوں حصوں کو جدا کرتی ہے خون وصول کرنے والے چیمبر وں(دائیں ایٹریم اور بائیں ایٹریم) کے درمیانی دیوار

Septal defect دل میں سوراخ Read More »

Cardiac ablation

یہ ایک طریقہ کار ہے جس سے دل کے ٹشوز جو غیر ضروری برقی سگنلز بھجتے ہیں۔جس سے دل کی دھڑکن غیر معتدل ہو جاتی ہے۔دل کے ٹشوز کو ختم کیا جاتا ہے یا پھر چھیدا جاتا ہے۔یہ خون کی نالیوں کے زریعے دل میں بھجوایا جاتا ہے۔طِب اہلبیؑت میں اس کی ضرورت نہیں پڑتی

Cardiac ablation Read More »

Bradycardia دل کی کمزوری

اس کے نتیجے میں دل کی دھڑکن نارمل جو 60 سے 100 ہے۔اس سے کم یعنی 60 فی منٹ سے نیچے ہو جاتی ہے۔دل کی حرکت سُست ہو جاتی ہے دل آہستہ آہستہ حرکت کرتا ہے۔اگر آپ کو بریڈی کارڈیا ہے تو ، آپ کے دماغ اور دوسرے اعضاء کو آکسیجن کی فراہمی نہیں مل

Bradycardia دل کی کمزوری Read More »

Stenosis valve disease دل کے والو کی بیماری

یہ دل کی بیماری ہے جو اسٹینوسس،کمی ریگرییگیشن یا اٹریسیا کی شکل میں ہو سکتی ہے سٹینوسس کی صورت میں دل کا وال سخت یا موٹا ہو جاتا ہے۔اور وال شیٹ کو فیوز کیا جاسکتا ہے۔اس حالت میں وال مکمل طور پر نہیں کھل سکتا ہے۔اس وجہ سے دل کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے

Stenosis valve disease دل کے والو کی بیماری Read More »

Stokes Adams disease ضعف القلب،ہردیہ ڈوبنا،دل کا ڈوبنا

 طب اہل بیتؑ  تعریف   اس مرض میں مریض کی نبض نہایت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض کو دل ڈوبتا ہوا نظر آتا ہے   علامات     مریض کو دل ڈوبتا نظر آتا ہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ ہارٹ فیل ہو جائے گا۔ دم گھٹتا نظر آتا ہے۔نبض کی رفتار میں بے قاعدگی

Stokes Adams disease ضعف القلب،ہردیہ ڈوبنا،دل کا ڈوبنا Read More »

Shopping Cart