Cryptorchidism
کا باہر نہ نکلنا بھی ایک بیماری ہے (testes)خصیوں عام طور بچے کے پیدا ہونے سے پہلے، خصیے سکروٹم [ خصیوں کی تھیلی] میں چلے جاتے ہِیں۔ کبھی کبھار، اگریہ ایک یادونوں ہی خصیے تھیلی میں جانے کی بجائے، جسم کے کسی خانے میں رہ جاتے ہیں۔ اسے بغیر اُترے ہوئے خصیے یا کریپٹورکڈازم کہا […]