جو چیزیں جسم کو سستی سے بچاتی ہیں
الف۔مچھلی کھانے کے بعد کھجور کھانا سعید بن جناح سے نقل ہے کہ امام جعفر صادق (علیہ سلام)کے ایک رشتہ دار کہتے ہیں کہ امام ؑنے چند کھجور طلب کئے اور نوش فرمائے پھر فرمایا: ’’اس وقت میرا کھجور کھانے کا دل نہیں چاہ رہا تھا لیکن کیونکہ مچھلی کھائی تھی اس لئے کھجور کھالئے۔” […]
جو چیزیں جسم کو سستی سے بچاتی ہیں Read More »