جلدی امراض طب اہلبیت

Chickenpox (varicella ) لاکڑا کاکڑا

کی وجہ سے ہوتا ہے (VZV)جس کو واریسیلا بھی کہا جاتا ہے ایک ایسی بیماری ہے جو وارسیلا زوسٹروائرس واریسیلا دنیا بھر میں واقع ہوتی ہے۔ کیسے پھیلتی ہے یہ بیما ری؟ یہ وبائی بیماری ہے۔جو وائرس سے پھیلتی ہے۔ایک شخص سے دوسرے میں ۔ یہ بیماری اس سے متاثرہ لوگوں کے چھیکنے،کھانسنے، اور کھانا …

Chickenpox (varicella ) لاکڑا کاکڑا Read More »

Birthmarks پیدائشی نشان

مارک ہونے کی بڑی وجہ جلد کے کسی حصے میں خون کی شریانیں زیادہ ہونا بھی ہوتا ہے۔ برتھ مارک پیدائشی طور پر بچوں کے جسم میں کسی مخصوص جگہ پر موجود ہوتے ہیں۔ چہرے یا جسم کے کسی بھی حصے پر پیدائشی نشانات یا برتھ مارک ہونےکی وجہ اضافی پگمنٹس سیلز کا ہونا ہے۔ …

Birthmarks پیدائشی نشان Read More »

Heat Rash گرمی والے دانے

جسم پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آتے ہیں.سرخ رنگ کے وجوہات تنگ کپڑے پہننے سے ہوا کا اخراج رک جاتا ہے اس سے ہو سکتے ہیں پسینے کے گلینڈ میں خرابی کیوجہ سے بند ہو جاتا ہے پسینہ باہر نہیں نکل رہا ہوتا ہے.بہت گرم چیزیں کھانے سے یا خون کی خرابی یا سودائی مزاج …

Heat Rash گرمی والے دانے Read More »

Hordeolum آنکھ کی پلکوں کے اوپر یا نیچے دانہ

کی پلکوں کے اوپر یا نیچے دانہ نکل آتا ہے .جو زیادہ تکلیف دے تو نہیں ہوتا البتہ چہرہ کو بدنما کر دیتا ہے.جو آنکھوں کے گلینڈ کی خرابی سے ہوتا ہے.آنکھ میں درد و سوجن بھی ہو سکتی ہے علاج سرکہ انگور+ شربتی(تخم بلنگا) ان کا خمیر بنا کر آنکھ پر لگائیں

Warts ,مسے،گومڑ

عمومی طور پر مسے جسم کے کسی بھی حصے پر نکل آتے ہیں لیکن عموما گردن اور اطراف میں پائے جاتے ہیں مسوں کا صحت پر کوئی مضر اثر نہیں پڑتا البتہ ان کی جسم پر موجودگی دکھنے میں بُری لگتی ہے.عام طور پر وائرس سے ہوتا ہے papillomavirus علاج انجیر کا دودھ یا خرفہ …

Warts ,مسے،گومڑ Read More »

Dry Skin خشکی

انسان کے جسم و ہاتھ پاؤں میں خشکی ہو جاتی ہے وجوہات صفرا کا غلبہ یا سودا کا غلبہ غسل سے قبل مالش کریں روغن زیتون سے اگر مزاج گرم ہے تو صفرا کا غلبہ ہے علاج داروی صفرابر تخم قلفہ سنا+گلاب سبزی قلفہ زیتون آبرو و ناف میں لگائیں اگر مزاج سرد ہے تو …

Dry Skin خشکی Read More »

Boil Abscess پھنسی ,پھوڑا

پھنسی ,پھوڑا اکثر موسم برسات یا موسم گرما کے آخر میں پھوڑے یا پھنسیاں نکل آتی ہیں وجوہات خون کی خرابی علامات پھنسی کی صورت میں جلد پر سوجن ہوتی ہے. پھنسی والی جگہ سرخ اور گرم ہوتی ہے.ورم میں درد بھی ہوتا ہے.پیپ پڑ کر نرم ہو جاتی ہے.پھوڑے کی نشانی یہ ہے اس …

Boil Abscess پھنسی ,پھوڑا Read More »

Scabies کجھلی,خارش

اس کا سبب زیادہ تر ایک چھوٹا کیڑا ہے.جسے اوراسکے انڈے دینے کے باعث ہوتی ہے اوراگر وہ جلد میں جاکرانڈے دے دیتاہے توجلد پردانے نمودارہونے لگتے ہیں ۔جن میں شدید خارش ہوتی ہے۔یہ خارش اگر گھرمیں کسی بھی فرد کوہوجائے تو اس فرد سے گھرکے باقی افراد تک آسانی سے پھیل جاتی ہے وجوہات …

Scabies کجھلی,خارش Read More »

Bromhidrosis جسم سے بدبو آنا

وجوہات پسینہ پیدا کرنے والے گلینڈ میں خرابی جسم کو گندہ رکھنا اس بیماری سے جب بھی پسینہ آتا ہے یا ویسے بھی جسم سے بدبو آتی ہے.خاص کر پاؤں,بغل اور پیٹ سے نیچلے والے حصہ سے علاج داروی صعتر داروی بوی بدن (ورد)غسل کرنے سے قبل سرکہ سیب سے مساج کریں.جب خشک ہو جائے.تو …

Bromhidrosis جسم سے بدبو آنا Read More »

Vitiligo برص،پیسی

وجوہات نبی ﷺفرماتے ہیں جو شخص سورج کے نیچے گرم کیے ہوئے پانی سے غسل کرے گا،وضو کرے گا یا پئیے گا۔وہ برص میں مبتلا ہو سکتا ہے۔ الکافی ج3ص15 امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔ کھاۓ گاوہ پیپسی و برص میں مبتلا ہو سکتا ہے(Lepidium sativum)رات کو سبزی شاہی مستدرک الوسائل ج16ص422 پیٹ بھرے ہوئے …

Vitiligo برص،پیسی Read More »

Shopping Cart