بچوں کی بیماریاں طب اہلبیت

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا

بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے ۔پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔بچے رات کو بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں وجوہات مثانہ کی کمزوری ذہنی الجھن اور تناؤ گہری نیند سوتے میں ڈرنا علاج طب اہلبیؑت مرکب تین روایت معصومین«علیهم السلام» سے راویت …

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا Read More »

بچوں میں خون کا کینسر

بچوں میں خون کا کینسر زیادہ ہوتا ہے۔اس میں سفید یا سرخ خون کے خلیے کم ہو جاتے ہیں بچوں میں پھیلنے والے خون، ہڈیوں کے گودے کے کینسر کو طبی زبان میں ’لیوکیمیا‘ کہتے ہیں، جن بچوں کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے وہ ان بیکٹیریا اور جراثیموں کے خلاف مزاحمت نہیں کرتے اور …

بچوں میں خون کا کینسر Read More »

Tic disorders

اس سے بچہ کا. منہ ٹیڑھا ہو جاتا ہے۔پٹھوں میں خرابی پیدا ہو جاتی ہے پھٹے کنٹرول میں نہیں رہتے بے قابو ہو جاتے ہیں۔یہ جسم کے کسی بھی حصّہ میں ہو سکتا ہے۔اعصابی کمزوری ہو جاتی ہے علاج داروی تقویت عصب داروی حضرت محمدﷺ

Stuttering لکنت زبان

سے مراد اٹک اٹک کر بولنا ہے۔ (Stammering/stuttering)  ہکلاہٹ انگریزی     میں عموماً بچوں کی عادت ہوتی ہے بڑ بڑا نا،الفاظ کو ترتیب سے جوڑ اسے لُکنت بھی کہتے ہیں۔ ویسے تو یہ کر بات کرنے میں مشکل پیش آنا،اشیاءکے نام بھول جانا، ٹوٹے پھوٹے لفظوں سے بات سمجھانے کی کوشش کرنا،بولنے میں آواز کی ادائیگی …

Stuttering لکنت زبان Read More »

Hydrocephalus کھوپڑی میں پانی

ہائڈروسیفالس ایک ایسی حالت ہے جس میں دماغ کے اندر دماغی سیال جمع ہوتا ہے (CSF) اس سے عام طور پر کھوپڑی کے اندر دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ بوڑھے لوگوں میں سر درد ، دوہری بینائی ، ناقص توازن ، پیشاب کی بے ضابطگی ، شخصیت میں تبدیلی ، یا ذہنی خرابی ہوسکتی ہے۔ بچوں …

Hydrocephalus کھوپڑی میں پانی Read More »

Shopping Cart