اس بیماری میں آنکھ کے لینس یا اس کے کیپسول یا دونوں ہی دھندلے ہوجاتے ہیں اور اس پر ایک پردہ سا آجاتا ہے۔
علامات
دھندلاہٹ اور مدہم پن کا بڑھنا
رنگوں کا مدہم پڑنا
متاثرہ آنکھوں میں دوہرا عکس
نظر میں کمزوری خاص کر رات کو
روشنی اور چکاچوند کے لئے حساسیت
علاج
سرمہ نشادر
سرمہ اثمد
سرمہ عنابی