Cardiomegaly دل کے سائز کا بڑھ جانا

اس بیماری میں دل کا سائز بڑھ جاتا ہے

  علامات

پیٹ میں اپھارہ ہونا

 دل کی بے قاعدہ دھڑکن خاص طور پر جب لیٹے

سینے کا درد

 کھانسی

 چکر آنا

 تھکاوٹ چکر آنا

 سانس کی قلت

 سوجن یا ورم  خاص طور پر ٹخنوں ، پیروں اور ٹانگوں میں

 خطرناک

 بعض اواقات اس سے ہائی بلڈ پریشر کورنری آرٹریز کی ڈیزیز ہو سکتا ہے ٹھیک طرح سے دل خون کو پمپ نہ کرے جس سے دل فیل ہو سکتا ہے

 طب اہلبیؑت میڈیسن

 داروی تقویت قلب

داروی بازکنندہ عروق

مرکب 6

قرص خون

خوراک

 بہ

 انار

 ادرک

 اسپند

Shopping Cart