Bromhidrosis جسم سے بدبو آنا

وجوہات
پسینہ پیدا کرنے والے گلینڈ میں خرابی
جسم کو گندہ رکھنا
اس بیماری سے جب بھی پسینہ آتا ہے یا ویسے بھی جسم سے بدبو آتی ہے.خاص کر پاؤں,بغل اور پیٹ سے نیچلے والے حصہ سے
علاج
داروی صعتر
داروی بوی بدن (ورد)غسل کرنے سے قبل سرکہ سیب سے مساج کریں.جب خشک ہو جائے.تو حنا لگا دیں
سرخ گلاب کھائیں
الائچی چبا چبا کر کھائیں
غسل

Shopping Cart