Brain tumor برین ٹیومر

برین ٹیومر دماغ میں یا اس کے قریب جمع ہوجانے والے مادے یا ابنارمل سیلز کی افزائش کی وجہ سے وجود میں آتا ہے۔

دماغ کا کوئی بھی سیل رسولی یا ٹیومر کی شکل اختیار کر سکتا ہے اس لئے مرض کی نوعیت کا زیادہ تر دارو مدار ٹیومر کے سائز،جگہ اور قسم پر ہوتا ہے۔

ٹیومر دماغ میں سوزش کا باعث بنتا ہے اور دماغ کو نیورونز تباہ کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔اس طرح جسم میں ابنارمل حرکات ہونے لگتی ہیں جو دورے کا باعث بنتی ہیں۔ یہ دورے بھی کئی قسم کے ہوتے ہیں جو یا تو پورے جسم کو متاثر کرتے ہیں یا کچھ حصوں میں جھٹکوں کی صورت پیدا کرتے ہیں، سر میں مستقل درد آنکھوں کے سامنے دھندلا پن یا نظر کی کمزوری بھی ہو سکتی ہے،کمزوری یا سستی محسوس ہونا، ڈپریشن، غصے اور ہیجانی کیفیئت کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ اس کا ذہن پریشان رہتا ہے یا اسے بر وقت بات یاد نہیں آتی، توازن برقرار نہ رہنا

علاج

داروی ثفا

تیس گرام رائل جیلی+500 گرام شھد ان کو ملا کر ہر روز ایک چمچ نھار منہ سات دانے کلونجی کیساتھ استعمال کریں

داروی شافیہ بآب مرزنجوش

داروی حضرت محمدﷺ

داروی طریفل

روغن بنفشہ پای کنجد

دعا ورم

اگر ٹیومر باہر نظر آ رہا ہے تو

السی کی بیج+سرکہ انگور ملا کر ٹیومر کے اوپر باندھ دیں رات کو اور صبح اتار دیں ایک ہفتہ

آخروٹ کو باہر والے سخت چھلکے سمیت گرم کریں ۔اندر سے جلے نہ جائے۔اس کے بعد توڑ کر اندر سے مغز کھا لیں گرم گرم

سیب کے بیج کھائیں

Shopping Cart