Bradycardia دل کی کمزوری

اس کے نتیجے میں دل کی دھڑکن نارمل جو 60 سے 100 ہے۔اس سے کم یعنی 60 فی منٹ سے نیچے ہو جاتی ہے۔دل کی حرکت سُست ہو جاتی ہے دل آہستہ آہستہ حرکت کرتا ہے۔اگر آپ کو بریڈی کارڈیا ہے تو ، آپ کے دماغ اور دوسرے اعضاء کو آکسیجن کی فراہمی نہیں مل سکتی ہے۔ نتیجے کے طور پر ان بریڈی کارڈیا عالمات کا تجربہ کرسکتے ہیں

 علامات

 چکر آنا یا ہلکا سر ہونا

 تھکاوٹ۔

 سانس کی قلت

 سینے کا درد الجھن یا میموری کے مسائل جسمانی سرگرمی کے دوران آسانی سے تھکاوٹ

دل کی دھڑکن کا سُست ہو جانا

 علاج طب اہل بیؑت

 داروی تقویت قلب

جامع رضا بآب بہ

 داروی قرص خون

خوراک

بہ Quince

سفرجل

 انار خاص کر جمعہ کے دن

ناشپاتی

 سرکہ

دال عدس

سیب کھائیں

 اجوائن اچھی

خوشبو

 شھد

 بیٹھ کر کنگھی کریں

 گائے کے دودھ میں دنبہ کا گوشت پکا کر کھائیں

 تلبینه

 آب به ،دودھ و شھد بھی ساتھ مال لیں

 پرہیز

 کھڑے ہو کر کنگھی نہ کرنا

زیادہ کھانا و پینا

 زیادہ تلی ہوئی غذائیں کھانا

 حسد و آلودگی

 گانا

زنا

حرام غذائیں و گوشت

 شراب نوشی

Shopping Cart