Boil Abscess پھنسی ,پھوڑا

اکثر موسم برسات یا موسم گرما کے آخر میں پھوڑے یا پھنسیاں نکل آتی ہیں

وجوہات

خون کی خرابی

علامات

پھنسی کی صورت میں جلد پر سوجن ہوتی ہے.

پھنسی والی جگہ سرخ اور گرم ہوتی ہے.ورم میں درد بھی ہوتا ہے.پیپ پڑ کر نرم ہو جاتی ہے.پھوڑے کی نشانی یہ ہے اس کو ایک طرف ہاتھ جما کر رکھیں اور دوسری طرف ایک یا دو انگلیاں سے ٹکرائیں تو ایک لہر محسوس ہوتی ہے.یہ لہر رسولیاں و ورموں میں نہیں ہوتی ہے

علاج

داروی صاف کنندہ خون

سودابر/صفرابر

شاہترہ

کاسنی

کاہو

چقندر کے پتے

عناب کھائیں

امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں

جب تمہارے جسم پر پھنسیاں آ جائیں تو اس پر شہادت کی انگلی رکھ کر یہ دعا سات بار پڑھیں

لَا إلَہَ إلَّا اللَّہُ الْحَلِیمُ الْکَرِیمُ پڑھنے کے دوران پھنسی کے اطراف پر ہاتھ گماتے رہو اور زور سے سات مرتبہ دباؤ.

طب الائمہ ع ص60

Shopping Cart