دماغ میں خون جم جانا،خون کے لوتھڑوں کا جم جانا,اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو فالج میں تبدیل ہو جاتا ہے
وجوہات
سخت سردی
بلغم۔
رگوں کا تنگ ہو جانا
علامات
اچانک سے سردرد شروع ہو جاتا ہے
چہرے کا ایک طرف مرجھا پن
جسم کے ایک طرف کمزوری۔
سر درد – اچانک اور شدید.
ایک بازو اور ٹانگ میں بے حسی اور اور لرزش کا ہلکا سے احساس ہونا
بصری پریشانی
الجھن۔
تقریر کرنا اور سمجھنا مشکل یا ناممکن ہے۔
توازن اور مربوط نقل و حرکت کا کھو جانا
علاج
جامع بآب مرزنجوش
شافیہ. بآب مرزنجوش
داروی بازکنندہ عروق
روغن بنفشہ پای کنجد