Birthmarks پیدائشی نشان

برتھ مارک ہونے کی بڑی وجہ جلد کے کسی حصے میں خون کی شریانیں زیادہ ہونا بھی ہوتا ہے۔ برتھ مارک پیدائشی طور پر بچوں کے جسم میں کسی مخصوص جگہ پر موجود ہوتے ہیں۔ چہرے یا جسم کے کسی بھی حصے پر پیدائشی نشانات یا برتھ مارک ہونےکی وجہ اضافی پگمنٹس سیلز کا ہونا ہے۔ جلد کے کسی حصے میں جہاں پگمنٹ سیلز کی زیاتی ہو، وہاں پر پیدائشی نشانات کے ہونے کے چانس ہوتے ہیں۔ وہ پیدائشی نشان جو پگمنٹ کی وجہ سے ہوتے ہیں، ان کو پگمنٹڈ برتھ مارک کہا جاتا ہے۔ یہ برتھ مارک کے جسم میں کسی مخصوص جگہ پر موجود ہوتے ہیں۔ چہرے یا جسم کے کسی بھی حصے پر پیدائشی نشانات یا برتھ مارک ہونے جلد کے رنگ سے مختلف ہوتے ہیں، جس کے باعث یہ جلد پر الگ سے نمایاں ہوتے ہیں۔ اکثر برتھ مارک وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ کچھ پیدائشی نشان جلد کے ساتھ ہی موجود ہوتے ہیں۔ جلد کا ایک حصہ اپنے رنگ سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔ جن افراد کی رنگت تھوڑی گوری ہوتی ہے، ان کا پیدائشی نشان اکثر بھورے رنگ کا ہوتا ہے۔ وہ افراد جن کی رنگت تھوڑی سانولی ہوتی ہے، ان کا پیدائشی نشان کالے رنگ کا ہوتا ہے۔ اس کا رنگ سیاہ,بھورا یا سرخ ہوتا ہے

علاج

داروی حنا

نورہ۔

Shopping Cart