Autism(ASD) آٹزم

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر[اے ایس ڈی] مخصوص رویوں اور نشونما کے مسائل اور مشکات کا سیٹ ہے۔ اے ایس ڈی بچے کی ترسیل، سماجی اور کھیلنے کی مہارت کو متاثر کرتا ہے۔

اے ایس ڈی میں لفظ سپیکٹرم اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر بچہ منفرد ہے اور اسکی اپنی خصوصیات ہیں۔ یہ خصوصیات مل کر اسکو ایک مخصوص ترسیل اور رویوں کی پروفائل دیتی ہیں۔ جیسے جیسے آپکا بچہ بڑا ہوگا اور نشونما پائے گا اسکی مشکلات کی نوعیت تبدیل ہوتی جائے گی۔ عموماً اے ایس ڈی والے فرد میں پوری زندگی کیلئے سماجی اختلافات یا\اور رویوں کے اختلافات پائے جاتے ہیں۔

وجوہات طب اسلامی

مخصوص ایام میں عورت سے ہمبستری

اسلامی ماہ کی اول ،درمیان و آخر والی تاریخ میں زوجہ سے ہم بستری

علامات

بچوں کا دیر سے بولنا

اگر آپ اپنے بچے کا نام لیں تو وہ بہت کم ردِعمل ظاہر کرے، خاص طور پر اگر وہ پری اسکول میں ہو۔

ممکن ہے کہ جب دوسرے لوگ اس سے بات کرنے یا اس کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کریں تو وہ کوئی ردِعمل نہ ظاہر کرے۔

دوسروں کی توجہ حاصل کرنے میں بہت کم دلچسپی دکھائے۔

کسی چیز میں اپنی دلچسپی ظاہر کرنے کیلئے شہادت کی انگلی سے اشارہ نہ کرے۔

کھلونوں میں عدم دلچسپی ظاہر کرے یا ان سے غیر معمولی طریقے سے کھیلے۔

ممکن ہے کہ وہ بہت ہی تنک مزاج، چڑچڑا یا سست نظر آئے۔

ممکن ہے کہ وہ اچانک سے تھوڑی دیر کیلئے سست سے چڑچڑا ھو جائے۔

ممکن ہے کہ اسکو سماجی حالات میں صحیح طرح سے اپنی نظر جما کردیکھنے میں مشکل پیش آئے۔

سردي ہو يا گرمي انہيں اس کا احساس نہيں ہوتا، آٹزم ميں مبتلا بچے کسي کو اپنے کھيل ميں شريک نہيں کرتے، تاہم ہجوم کی جگہوں پر ان کا رويہ بگڑجاتا ہے۔ کھانے میں انہیں بہت سے ذائقے پسند نہيں آتے جو عموما عام بچے پسند کرتے ہيں

◼سونے اور سمجھنے میں مشکلات

علاج طب اہلبیتؑ

بخور حضرت مریؑم

داروی عقل

روغن بنفشه پایه کنجد در ناک

(روغن سداب سرکه در ناک(نا ک  میں ڈالے

جامع امام رضؑا + با آب انار

داروی تقویت

عصب طریفل

Shopping Cart