Inflammation and watering the eye network آنکھوں میں سوجن،درد اور پانی آنا
علاج سرمہ اثمد سرمہ کافوری
Inflammation and watering the eye network آنکھوں میں سوجن،درد اور پانی آنا Read More »
بعض لوگوں کے قرنیہ میں یہ کمزوری ہوتی ہے کہ درمیان میں سے پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے، جس سے قرنیہ کا مرکزی حصہ آہستہ آہستہ آگے کو اُبھرنے لگتا ہے اور قرنیہ کی شکل مخروطی ہوتی چلی جاتی ہے۔ قرنیہ کا مرکزی حصہ کئی لوگوں میں اس حد تک پتلا ہو جاتا ہے
اس بیماری میں آنکھ کے لینس یا اس کے کیپسول یا دونوں ہی دھندلے ہوجاتے ہیں اور اس پر ایک پردہ سا آجاتا ہے۔ علامات دھندلاہٹ اور مدہم پن کا بڑھنا رنگوں کا مدہم پڑنا متاثرہ آنکھوں میں دوہرا عکس نظر میں کمزوری خاص کر رات کو روشنی اور چکاچوند کے لئے حساسیت علاج سرمہ
علاج سرمہ اثمد سرمہ کافوری حجامت روغن بنفشہ پای کنجد مرکب تین مرکب چار داروی شافیہ غذائیں مرزنجوش (مشروم(کھمبی کندر کھانا پیاز کھانا
Eye diseases آنکھوں کی بیماریاں Read More »
سرمہ کافوری فوائد آنکھوں کی کمزوری موتیا آنکھوں کی خشکی آنکھوں میں درد و خشکی آنکھوں سے پانی بہنا روایات امام جعفر صادقؑ سے ایک شخص نے آنکھوں کے درد کی شکایت کی آپ نے فرمایا سرمہ کافوری استعمال کرو الکافی ج8ص 373 استعمال پندرہ دن میں ایک دفعہ استعمال کریں۔ایک بار میں 3،7،5 مرتبہ
(سرمے(اہلیبیت علیہ سلام Read More »
وجوہات مچھلی کھانے سے موروثی ٹی وی کی ریز الٹرایوریٹ سورج کی روشنی میڈیسن نامناسب غذائیں شوگر آنکھوں پر چوٹ علامات دھندلا پن نظر میں کمزوری رات میں نظر کی کمزوری آنکھ میں نقطہ رات کو چہرے کی شناخت میں دشورای علاج سرمہ عنابی سرمہ نشادر سرمہ اثمد
cataracte سفید موتیا Read More »
نظر کی کمزوری کے اسباب حالت سیری میں اول شب عورت کے پاس جانا سیاہ جوتے پہننا مکروہات بغل میں بال صاف نہ کرنا بڑے بال رکھنا مچھلی زیادہ کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ نہ دھونا
ﻧﺒﯽ ﷺﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﻮ ﺟﻤﻌﺮات ﮐﻮ ﻧﺎﺧﻦ ﮐﺎﭨﮯ ﮔﺎ۔اﺳﮯ آﻧﮑھ ﮐﺎ درد اور ﺳﺮ درد ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ۔اﯾﮏ ﻧﺎﺧﻦ ﭼﮭﻮڑ دے ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ دن ﮐﺎﭨﮯ۔ﺟﻤﻌﺮات ﮐﻮ ﻇﮩﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﺋﯿﮟ ﮨﺎتھ کیﭼﮭﻮﭨﯽ اﻧﮕﻠﯽ ﺳﮯ ﺷﺮوع ﮐﺮے ہمان ص 65 نبی ﷺفرماتے ہیں۔ حجامت سات بیماریوں سے بچاتی ہے۔جنون،جزام،خواب آلودگی،میگرین اوردھندلےپن سے مکارم الاخلاق ص 76
آنکھوں کی بعض بیماریوں سے بچاؤ Read More »
کاسنی مسواک اراک مہندی لگانا اجوائن + آخروٹ کھانا صعتر فارسی +نمک کھانا تلاوت قرآن سبزہ کی طرف نگاہ کرنا بہتے ہوئے پانی کی طرف دیکھنا والدین کے چہرے کی طرف دیکھنا بہ کھانا گرم پانی پینا کھجور برنی کھانا گوشت کھانا جمعرات کے دن ناخن کاٹنا بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے آغاز کرنا