رنج و غم دور کرنے والی چیزیں
امام علی ؑفرماتے ہیں۔ پکا مضبوط صبر اور خدا پر مضبوط یقین غموں کو دور کرتا ہے میزان الحکمت ج2 ص 207 امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں۔ خدا کے قضا و قدر کے فیصلوں پر بھروسہ غم کو دور کر دیتا ہے میزان الحکمت ج2 ص208 “جو ایمان لایا اور اس نے اپنی حالت کی […]
رنج و غم دور کرنے والی چیزیں Read More »
