Stye , hordeolum آنکھ کے پپوٹے کا دانہ
اس کے نکلنے کی وجہ ہماری آنکھ کے گلینڈ کا کسی بھی وجہ سے بلاک ہوناہے۔یہ دانہ نکلنے سے بعض اوقات خارش،درد، آنکھ سے پانی نکلنا اور آنکھ کا سوج جانا شامل ہے علاج سرمہ کافوری داروی ثفا اس پر نمک سے مالش کریں جو اور بکری کا دودھ ملا کر اس کے اوپر لگائیں […]
Stye , hordeolum آنکھ کے پپوٹے کا دانہ Read More »