Ahlebaitstore

Diarrhea

اسہال یا دست (ڈائریا) ایسی حالت ہے جس میں روز کم سے کم تین بار آنتوں سے پتلا یا سیالی فضلہ آتا ہے۔ یہ اکثر کچھ روز تک رہتا ہے اور مائع کی کمی کے نتیجے میں ڈیہائڈریشن ہو سکتا ہے۔ ڈیہائڈریشن اکثر جلد کی طبعی لچک میں کمی اور شخصیت میں بدلاؤ کے ساتھ

Diarrhea Read More »

Hypersalivation لعاب دہن کا زیادہ ہو جانا

اس بیماری میں بچوں کے منہ سے رال زیادہ بہتی ہے۔منہ میں پانی کی زیادتی ہو جاتی ہے۔سر میں رطوبت زیادہ ہو جاتی ہے۔اگر رطوبت بہت زیادہ ہو جائے اس سے بچوں میں فالج بھی ہو سکتا ہے علاج (حجامت قفا(گردن کا پچھلا حصہ داروی طریفل

Hypersalivation لعاب دہن کا زیادہ ہو جانا Read More »

Cryptorchidism

 کا باہر نہ نکلنا بھی ایک بیماری ہے (testes)خصیوں عام طور بچے کے پیدا ہونے سے پہلے، خصیے سکروٹم [ خصیوں کی تھیلی] میں چلے جاتے ہِیں۔ کبھی کبھار، اگریہ ایک یادونوں ہی خصیے تھیلی میں جانے کی بجائے، جسم کے کسی خانے میں رہ جاتے ہیں۔ اسے بغیر اُترے ہوئے خصیے یا کریپٹورکڈازم کہا

Cryptorchidism Read More »

Mumps کن پیڑے

ایک ایسی بیماری جو کہ پیراوئکسووائرس کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ کن پیڑے ایک شدید (اچانک)لگنے والا مرض ہے جس کا باعث ایک وائرس ہوتا ہے جسے پیرا مائکسو وائرس کہتے ہیں۔ یہ کان کے پاس واقع لعابی غدودوں پر سوجن کا باعث بنتا ہے، یہ غدود تھوک تیار کرتے ہیں۔ یہ ہرکان کے

Mumps کن پیڑے Read More »

Shopping Cart