Ahlebaitstore

ہر بیماری سے شفایابی کے حصول کی نماز

تین دن روزہ رکھیں۔تیسرے دن ظہر کے قریب غسل کر کے بارگاہ خداوندی میں جائیں اپنا صاف ستھرا چغہ(کپڑایاگاون) اپنے ساتھ رکھیں چار رکعت نماز ادا کریں ۔قرآن میں سے جو پسند ہے اس کی تلاوت کریں اور جس قدر ہو سکے دکھی دل کے ساتھ رہیں نماز کے بعد اپنا لباس بھی پہنے رہیں […]

ہر بیماری سے شفایابی کے حصول کی نماز Read More »

تمام بیماریوں کا علاج

وہ چیزیں جو تمام بیماریوں کا علاج ہیں. 1)شہد امام علی علیہ السلام( اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم) فرماتے ہیں َ الْعَسَلُ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ وَ لَا دَاءَ فِيهِ يُقِلُّ الْبَلْغَمَ وَ يَجْلُو الْقَلْب‏ شہد تمام بیماریوں کا علاج ہے اور اس میں کوئی بیماری نہیں ہے. بلغم کو کم کرتا

تمام بیماریوں کا علاج Read More »

بیماریوں کو جسم سے باہر نکالنے والی چیزیں

امام جعفر صادق علیہ السلام( اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم) فرماتے ہیں جو بھی ایک لقمہ چربی کھائے ، وہ لقمہ اتنی ہی مقدار میں بیماری کو بدن سے خارج کرتا ہے. شیخ یعقوب کلینی ، کافی ، ج6 ، ص311 ، ح 5 امام جعفر صادق علیہ السلام سے پیامبر اکرم

بیماریوں کو جسم سے باہر نکالنے والی چیزیں Read More »

نئی بیماریوں کی وجوہات

امام علؑی ( اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم)فرماتے ہیں  بندے جوں جوں گناہوں کو نت نئے طریقوں سے بجالاتے رہیں گے خدا بھی ایسے طریقوں سے بلائیں بھجتا رہے گا جنہیں وہ سمجھ نہیں سکیں گے میزان الحکمت ج3 امام باقرؑ( اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم) فرماتے ہیں جب

نئی بیماریوں کی وجوہات Read More »

Immune system جسم کا دفاعی نظام

وبائی امراض چاہے کرونا وائرس ہو یا کوئی اور اسی وقت انسان کو نقصان دے گا یا انسان کو بیمار کرے گا جب انسان کا قوت مدفعت کمزور ہو گا۔ہمارے جسم میں کچھ فائدہ مند جراثیم بھی ہوتے ہیں یا کچھ فائدے مند نظام بھی ہوتے ہیں جو باہر سے آنے والے جراثیموں کا مقابلے

Immune system جسم کا دفاعی نظام Read More »

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا

بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جانا عام بات ہے ۔پانچ سال کی عمر تک اکثر بچوں کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہے۔بچے رات کو بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں وجوہات مثانہ کی کمزوری ذہنی الجھن اور تناؤ گہری نیند سوتے میں ڈرنا علاج طب اہلبیؑت مرکب تین روایت معصومین«علیهم السلام» سے راویت

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا Read More »

بچوں میں خون کا کینسر

بچوں میں خون کا کینسر زیادہ ہوتا ہے۔اس میں سفید یا سرخ خون کے خلیے کم ہو جاتے ہیں بچوں میں پھیلنے والے خون، ہڈیوں کے گودے کے کینسر کو طبی زبان میں ’لیوکیمیا‘ کہتے ہیں، جن بچوں کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے وہ ان بیکٹیریا اور جراثیموں کے خلاف مزاحمت نہیں کرتے اور

بچوں میں خون کا کینسر Read More »

Shopping Cart