غذا کو ہضم کرنے والی غذائیں
امام جعفر صادق ع فرماتے ہیں۔ مولی کے تین فائدے ہیں۔اس کے پتے پیٹ کی ہوا کو ختم کرتے ہیں۔اس کے بیج رکے ہوئے پیشاب کو کھولتے ہیں اور اس کی جڑ بلغم کو ختم کرتی ہے اور غذا کو ھضم کرتی ہے اصول کافی ج6ص371 نبی ﷺفرماتے ہیں۔ پنیر کھاو ۔نیند کو آرام دہ […]
غذا کو ہضم کرنے والی غذائیں Read More »
