Ahlebaitstore

گھٹنوں میں درد کے لیے

امام باقر(علیہ سلام)فرماتے ہیں نماز کے بعد یہ دعا پڑھو یَا أَجوَدَ مَن أَعطی، وَ یَا خَیرَ مَن سُئِلَ، وَ یَا أَرحَمَ مَنِ استُرحِمَ، ارحَم ضَعفِي، وَ قِلَةَ حِیلَتِي، وَ أعفِنِي مِن وَجَعِي منبع: الاصول من الکافی، شیخ کلینی، ج2، ص568، ح19 داروی شیطرج امام جعفر صادق (علیہ سلام)اپنے شاگرد مفصل سے فرماتے ہیں.اے مفصل […]

گھٹنوں میں درد کے لیے Read More »

گھٹنوں اور ٹانگوں میں سوجن و درد

وجوہات اگر ایک ٹانگ یا جوڑ میں سوجن ہے تو گھٹنوں کی ہڈیاں کی رگڑ کیوجہ سے ہے،یا پھر گھٹنوں میں پانی کیوجہ ہے علاج داروی شیطرج داروی استخوان ساز داروی طریفل اگر دونوں گھٹنوں میں سوجن ہے تو گردوں کی خرابی کیوجہ ہے۔گردے جسم سے پانی کو ختم نہیں کرتے علاج داروی مسخن (آخروٹ+اجوائن)

گھٹنوں اور ٹانگوں میں سوجن و درد Read More »

Myocardial infaction Heart Attack 1) دل کا دورہ

ہمارے جسم میں دل ہمیشہ کام کرتارہتا ہے اور وہ دل کی شریانوں کے ذریعے ملنے والے خون سے اپنی ضروریات پوری کرتا ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خون میں شامل چربی ان (coronary arteries)شریانوں میں موجود کورونری آرٹری میں جمع ہونا شروع ہوجاتی ہے یا خون کے لوتھڑے بن جاتے ہیں۔کولیسٹرول وغیرہ جمع

Myocardial infaction Heart Attack 1) دل کا دورہ Read More »

Shopping Cart