Ahlebaitstore

عقل کو کم کرنے والی عادات و غذائیں

کھڑے پانی میں پیشاب کرنا چالیس دن گوشت نہ کھانا گوشت بہت زیادہ کھانا تجارت سے ہاتھ کھینچ لینا دھنیاں و کھٹا سیب کھانا جنابت کی حالت میں غذا کھانا آلہ تناسل سے کھیلنا تکبیر کے بغیر زبیحہ کا گوشت کھانا پشت کی گولائی سے بال اتروانا, پنیر کھانا ناخن بڑھے رکھنا۔ سر کے پچھے […]

عقل کو کم کرنے والی عادات و غذائیں Read More »

پریشانی،ڈر،خوف کے لیے انیس کلمات

نبی ﷺنے امام علؑی کو انیس کلمات بتائے اور کہا کوئی دل سوختہ،پریشان ،غمگین،رنجور شخصی،چوری یا آگ لگنے کے خوف سے یا کوئی بندہ کسی بادشاہ سے خوفزدہ ہو ۔وہ ان کلمات کو پڑھے اسے اس پریشانی سے نجات مل جائے گی۔ وہ کلمات یہ ہیں۔ يَا عِمَادَ مَنْ لاَ عِمَادَ لَهُ، وَيَا ذُخْرَ مَنْ

پریشانی،ڈر،خوف کے لیے انیس کلمات Read More »

رنج و غم دور کرنے والی چیزیں

امام علی ؑفرماتے ہیں۔ پکا مضبوط صبر اور خدا پر مضبوط یقین غموں کو دور کرتا ہے میزان الحکمت ج2 ص 207 امام جعفر صؑادق فرماتے ہیں۔ خدا کے قضا و قدر کے فیصلوں پر بھروسہ غم کو دور کر دیتا ہے میزان الحکمت ج2 ص208 “جو ایمان لایا اور اس نے اپنی حالت کی

رنج و غم دور کرنے والی چیزیں Read More »

احادیث میں غم والم کاباعث بننےوالے عوامل

دروازےکی دہلیزپربیٹھنا سیاہ جوتےپہننا کھڑےہوکرشلوارپہننا بھیڑوں کےدرمیان میں سےگزرنا لباس کےدامن سےہاتھومنہ صاف کرنا دنیاسے راہرغبت اختیارکرنا داڑھی کےبال دانتوںمیں  لینا بائیں ہاتھ سےکھانا دائیںہاتھ سےطہارت کرنا ریت کےساتھ کھیلنا بندرکیساتھ تماشاکرنا دارویخانہمعنویص١٩٢ امام علی ؑفرماتے ہیں جو چھوٹے اور معمولی مصائب کو عظیم سمجھتا ہے خدا اس کو بڑی مصیبت میں مبتلا کر دیتا

احادیث میں غم والم کاباعث بننےوالے عوامل Read More »

ڈپریشن

ڈپریشن ایک نفسیاتی بیماری ہے .جو ہمارے مزاج اور رویے کو متاثر کرتی ہے.ڈپریشن کئی معاملات میں اثر انداز ہوتا ہے جزبات میں خالی پن ,اداسی,مایوسی اور بے دلی کا غلبہ ہوتا ہے .کچھ لوگ چڑ چڑے ہو جاتے ہیں.نا امیدی و لاتعلقی محسوس ہوتی ہے.بے چینی و گھبرائٹ جیسی علامات محسوس ہوتی ہیں.کسی کام

ڈپریشن Read More »

دیوانگی کی تعریف

اس مرض میں انسان کی عقل میں فتور آ جاتا ہے اور ذہن میں غلیظ خیالات آتے ہیں۔مریض کی عادت بدل جاتی ہے۔اخلاق میں خرابی آنے کیوجہ سے وہ فضول و غلیظ اور ناشائستہ حرکات و سکنات کرنے لگتا ہے۔اس مرض کی بہت سی اقسام ہیں عام طور پر چار بڑی اقسام ہیں Mania پرجوش

دیوانگی کی تعریف Read More »

Insanilty پاگل پن،دیوانگی،جنون

جو چیزیں پیدائشی دیوانگی کا باعث ہیںا امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیںا ایک نزدیکی کے بعد دوسری نزدیکی جبکہ درمیان میں غسل نہ ہو بچے کی دیوانگی کا سبب ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم فرماتے ہیں مرد کے لئے مکروہ ہے کہ احتلام کے بعد عورت سے نزدیکی کرے مگر

Insanilty پاگل پن،دیوانگی،جنون Read More »

غصے کی آگ کو کیسے بجھائیں ؟

بعض لوگوں کوبہت زیادہ غصہ آتا ہے اس غصّہ کی وجہ سے خود اپنے ، دوسروں اور اہل خانہ کے لیے پریشانی کا سبب بنتے ہیں. کئی طریقوں کے زریعے غصہ کو کم کیا جاسکتا ہے اھلیلج ( صفرا بر ) یہ طب اہلبیتؑ کی دوا ہے کیونکہ اکثر غیظ وغضب صفرا کے غلبہ کی

غصے کی آگ کو کیسے بجھائیں ؟ Read More »

غضب

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں ۔غضب عقلمند کے دل کو ہلاک کرتا ہے۔جو کوئی اپنے قوہَ غضب کا مالک نہیں ہے وہ اپنے عقل کا بھی مالک نہیں ہے امام باقرؑ فرماتے ہیں۔غضب ایک شعلہ شیطانی ہے جو فرزند آدمؑ کے باطن میں ہے ۔جب کوئی شخص غضب ناک ہوتا ہے تو اُس کی آنکھیں

غضب Read More »

Shopping Cart