پیٹ کے اندر پانی
جو کوئی خون کھائے گا (گوشت کو اچھی طرح صاف نہ کرنا) اس سے اس کے پیٹ میں زرد رنگ کا پانی جمع ہو جائے گا اور منہ سے بدبو آئے گی المحاسن ج2ص 334 امام جعفر صادق(علیہ سلام) فرماتے ہیں۔ جب آپ غسل کریں۔اس کے (فوراً ) بعد اور رات کو کھڑے ہو کر […]