(Peptic Ulcer) معدہ کا زخم
میں بنتے ہیں۔ گویا صرف ان جگہوں پر زخم (Duodenum)یہ زخم معدے یا فم معدہ یعنی بنتے ہیں جہاں تیزاب پیدا ہوتا ہے۔کسی ایک مخصوص جگہ پر مریض کو درد محسوس ہوتا ہے اور اسی جگہ دبانے سے درد ہوتا ہے۔ یہ درد اس طرح کا ہوتا ہے جیسے کوئی سوراخ کر رہا ہو یا […]
(Peptic Ulcer) معدہ کا زخم Read More »