Atherosclerosis خون کی نالیوں کا بند ہو جانا

لابت عصیدہ

 طب اہل بیت علاج

شریان خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو دل سے حاصل کر کہ جسم کے دیگر حصوں تک پہنچاتی ہیں اسکے برعکس وہ رگیں جو خون کو جسم سے واپس دل میں لاتی ہے ان کو وریدیں کہا جاتا  ہے  

 شریانوں میں چرب جو چربی کلیسٹرول،کیلشم اور دیگر خون کے مادوں سے مل کر بنا ہوتا ہے۔اس کے جمع ہونے آکسیجن کی رکاوٹ ہو جاتی ہے ۔اسےخون کی رگوں کا بند ہو جا نا   کہتے ہیں 

اب خون کی نالیوں جس حّصے میں یہ چرب جمع ہو جائے گا۔اس میں آکسجن و خون کی سپلائی کم یا ختم ہو جائے گی۔جس کے جیسےجمع ہوتا جاۓ سے وہ حصہ متاثر یا پھر بلکل   ہو جائگا ۔ گا۔شریانیں میں رکاوٹ بڑھتی جائے گی اور سخت ہوتی جائیں گی

علم طب میں اس کی تعریف

 atherosclerosis:         البت عصیدہ                                                                 

 شریانوں کی لچک میں کمی کی بیماری ہے جو شریانوں کی اندرونی دیواروں کے ضائع شدہ حصوں کے اکٹھا ہوجانے اور چپک جانے چربیاتی مرکب کولسٹرول وغیرہ (یا مختلف اسپنجی خلیات)  کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس سے شریانوں کی اندرونی دیواریں بھی ایک رد  عمل کے طور پر سوج سکتی ہیں

۔اس سے زیادہ متاثر دل کی شریان ہوتی ہے۔جس سے دل میں درد اور بعض اواقات دل کا اٹیک ہو جاتا ہے

 خون میں اگر برے چربیاتی مرکبات جیسے کولیسٹرول یا ٹرائیگلیسیرائیڈزیادہ رہیں تو اس بیماری کا امکان بڑھ جاتا ہے ہو سکتا ہے

علامات

تو سینہ میں درد یا دباؤ

 Atherosclerosis

 شریانوں میں ہے جو دماغ کی طرف جاتی ہیں توُ اگر ن ٹانگوں اور بازوں میں بے حسی سُن ہو جانا

بولنے میں دکت یا دھیما پن

ایک طرف آنکھ میں عارضی نظر کی کمزوری

 چھرے کے مسلز کا مرجھا جانا۔علا ج نہ کیا جائے تو فالج ہو سکتا

 پاؤں یا ہاتھوں کی شریانوں میں ہے atherosclerosis

تو چلتے ہوئے ٹانگوں میں دردہوگا

 گردے میں ہو اور بلڈ پریشر ہو توگردے فیل ہو سکتے ہیں atherosclerosis

وجوھات

 کولیسٹرول

زیابیطس

Arthritis آرتھرائٹس

 Lupus لوپس

طب اسلامی وجوھات

شراب

 سرد غذائیں

 خون کھانا زیادہ کھانا و پینا

علاج طب اہل بیؑت

باز کنندہ عروق

 اسفند

(حرمل (ایک چمچ روزانہ

 انگور کا سرکہ

عجوہ کھجور کا پیسٹ

 تقویت قلب

 دنبہ کا گوشت گائے کے دودھ میں پکا کر

 داروی شافیہ

 Quince بہ

 انار

 داروی شافیہ

 گائے کا گھی

برگ سنا+گُلاب

 لہسن

 (روغن کنجد( ِتل کا تیل

سبزی ریحان کوھی

پرہیز

 سرد غذائیں

 چکنائی والی غذائیں

 زیادہ کھانا

 کولڈ ڈرنکس

Shopping Cart