ملیریا کی ایک قسم ہے .اس کو باری یا تب لرزہ بھی کہتے ہیں.کیونکہ اس سے باری باری بخار اترتا اور چڑَھتا ہے.لرزہ یعنی اس سے جسم کانپتا ہے سردی لگتی ہے
اس میں جسم میں سردی لگتی ہے.کپکپی طاری ہو کر بخار ہو جاتا ہے اور وقفہ وقفہ سے پسینہ آتا ہے.بار بار بخار آتا ہے اور اترتاہے
علاج طب اہلبؑیت
جامع رؑضا بآب شھد
کاسنی اور زیتون ملا کر پیشانی پر لگائیں سیب ,عناب و سنجد و اسفرزہ کھائیں