علاج
شہد
کلونجی
مرکب دو
چائے ادرک
زیرہ سیاہ دو چمچ زیرہ سیاہ لے لیں اس کو رات کو ابال کر استعمال کریں پانی میں
داروی جامع امام رضاؑ
کھانے کے بعد تیزابیت و جلن
علاج
روغن گلاب دو چمچ+آدھی چمچ سرکہ
گلاب دو چمچ+شہد دو چمچ رات کو سوتے وقت استعمال کریں
ھاضوم کھانے کے بعد ایک چمچ