Acid reflux، Gastroesophageal reflux معدہ میں جلن و تیزابیت

اس بیماری میں معدہ میں جلن و تیزابیت ہوتی ہے۔ معدے میں زیادہ ایسڈ کا اخراج تیزابیت کا باعث بنتا ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں درد، گیس اور سانس میں بدبو پیدا ہوجاتی ہے ۔

علاج

جامع رضا بآب زیرہ

داروی ھاضوم

داروی مرکب 2

پرہیز

ترش غذائیں

سگریٹ نوشی و نشہ

سموسے ،پکوڑے،کولڈ ڈرنکس

کھانے کے درمیان میں پانی پینا

Shopping Cart