About Us

حضرت آدم ع جب جنت سے زمین پر آئے اسی وقت سے طب کا آغاز ہو گیا تھا.طب پر گیارہ ہزار احادیث ہیں جن کو آیت اللہ تبریزان نے جمع کیا ہے اور لاکھوں مریضوں پر تجربہ کیا جس سے وہ شفا پا چکے ہیں.طب اہلبیت ع میں ایک ناخن کے درد سے لیکر کینسر تک ہر مرض کا علاج موجود ہے اس ایپلکیشن اور ویب سائٹ میں ہم طب اہلبیت ع سے مختلف امراض کا علاج ,ادویات کا استعمال ,ادویات کی آن لائن بلکنگ,ایک سے دو دن میں کیش آن ڈلیوری ,پروڈیکٹ طب اہلبیت ع متعارف کروا رہے ہیں یہ دن و رات محنت کر کے ہم نے بنائی ہے اور انشاء اللہ اس میں ہم اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے تا کہ ہر ایک استفادہ کر سکے اس سے نہ صرف مومنین بلکہ ہر فرد استفادہ حاصل کر سکے گا.یہاں طب اہلبیت ع پر بیس سے زائد کتب, ,ویڈیوز,پوسٹ سب موجود ہونگے۔انگلش میں بھی ہم اپلیکیشن اور ویب سائٹ تیار کر رہے ہیں وہ بھی جلد آن لائن کر دیں گے.اب آپ کا فرض ہے کہ ہر فرد تک اس کو پہنچائیں تاکہ دنیا میں بیماریوں کا خاتمہ ہو سکے .اس میں غذائیں ,ادویات ,علاج و پرہیز بتایا گیا ہے۔

5/5

Certified Products

Ahlebait Store

All product are Natural and according to Ahlebait (a.s)

Get In Touch

Free Checkup:  (+92) 3129009247 

WhatsApp Numb:  (+92)3445013241      

Shopping Cart