Stye , hordeolum آنکھ کے پپوٹے کا دانہ

اس کے نکلنے کی وجہ ہماری آنکھ کے گلینڈ کا کسی بھی وجہ سے بلاک ہوناہے۔یہ دانہ نکلنے سے بعض اوقات خارش،درد، آنکھ سے پانی نکلنا اور آنکھ کا سوج جانا شامل ہے

علاج

سرمہ کافوری

داروی ثفا

اس پر نمک سے مالش کریں

جو اور بکری کا دودھ ملا کر اس کے اوپر لگائیں

انتہائی مفید چیز ہے۔Aloe vera leaf

آنکھ کے دانے کے لئے کوارگندل کا پتا یعنی کوار گندل کو کاٹ کر اس کے مادے کو آنکھ میں دانے والی جگہ پر لگائیں

Shopping Cart