وجوہات
یہ موٹاپے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے
تھکاؤٹ کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے
پیٹ بھر کر رات کو کھانے سے
ناک کی ہڈی بڑھنے
سانس کی بیماریوں سے بھی ہو سکتا ہے۔جو بیماری ہے اس کا علاج کیا جائے
علاج
گوبھی کے پتوں کو اور سرکہ کو ابال کر رات کو استعمال کریں