روزانہ صبح غسل کرنا
تازہ مچھلی کھانا
گرم غذائیں جیسا آخروٹ اور اجوائن کھانا
سنا مکی +سرخ گلاب کی
پتیاں اور سنا مکی +گلاب کی پتیاں کو ابال کر پینا
خرفہ(قلفہ) کے بیج اور پتے منہ نھار کھانا
سویق جو
بھوک کو کم کرنا
دوپہر کے کھانے کو ترک کرنا
کدو کا حلوہ
دارچینی اور شہد کو ابال کر پینا
سویق جو
غذا کے بعد سرکہ کا استعمال
آخروٹ+اجوائن رات کو دو چمچ
ورزش کرنا
طب اہل بیتؑ کی میڈسن
داروی بقلتہ فاطمہ
داروی ھاضوم
(داروی چربی خون(شبث
گائے کا گھی
سناگل
پرہیز
چکنائی والی چیزیں کھانی سے پرہیز کرنا
گھی و ڈالڈا گھی کی جگہ گائے کا گھی استعمال کرنا
سفید آٹے کی جگہ بھوسے والا آٹا استعمال کرنا
کم کھانا
دوپہر کے کھانے کو ترک کرنا
گوشت کو کم کھانا
فرائی چیزوں سے پرہیز
مٹھائی و کیمیکل والی چیزوں سے اجتناب کرنا
کھانے کے بعد فوراً بیٹھنے یا لیٹنے سے پرہیز کرنا
زیادہ سونا
پر خوری کے نقصانات احادیث میں جو زکر کیے گئے ہیں
1) بدن سے بدبو کا آنا
2) چہرہ کی بے رونقی
3) فساد دین
4) خدا سے دوری
5) گناہوں میں مبتلا ہونا
6) خدا سے بغاوت
7) کراہت
8) جلدی امراض خاص طور پر پیسی وبرص
9) تمام بیماریوں کا مرکز
10) گردن کا پسینہ
11) موٹاپا
12) خدا کو بھول جانا
13) قیامت کے دن بھوک کا سبب
14) نماز و زکر سے غفلت
15) سُستی
16) حضور قلب کی کمی
17) پیٹ میں درد
18) جسم کی تباہی
19) قوت مدافعت کی کمی
20) سخت دل
21) اسراف
22) بھول چوک
23) فسادی نفس
24) نور معرفت کی کمی
25) دل کی تاریکی(اس سے عجب،تکبر ،حسد اور روحانی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں)
26) انجام سے غفلت
27) بے عقل و بے حکمت
28) تاریک زندگی
29) مکروہات کرنے کا سبب
30) محرمات کرنے کا سبب
31) نیند کا غلبہ
32) بھوک نہ لگنا
33) ہاضمہ کی بیماریاں
34) بیوقوف
35) بے عقل
36) حافظہ کی کمی
37) بوریت
38) نماز شب کی قضا
39) انسان پر شیطان کا غلبہ
40) جسم کی سستی و بی حالی
41) احسان و شجاعت سے نفرت
الکافی ،مستدرک الوسائل، بحار الانوار، وسائل الشیعہ