Ascites پیٹ کے اندر پانی پڑ جانا

پیٹ کے اندر پانی پڑ جانا بھی ایک بیماری ہے۔جس کی بہت سی وجوہات ہیں۔

وجوہات

طب اسلامی

خون کھانا

کھڑے ہو کر رات کو پانی پینا

کھڑے ہو کر شلوار پہننا

غسل کے فوراً بعد پانی پینا

گردوں کی خرابی

میڈیکل میں وجوہات

ٹی بی

گردوں کی خرابی

تھائی رائیڈ

کینسر

بیضہ کی انفکشن

علامات

وزن کا بڑھاؤ

سانس کی قلت ، جسے ڈیسپنیہ بھی کہا جاتا ہے۔

پیٹ میں سوجن و درد

پیٹ کا پھول جانا اور بڑھ جانا

بھاری پن کا احساس

بدہضمی۔

متلی یا الٹی

پیٹ کے بٹن میں تبدیلیاں۔

علاج طب اہلبیتؑ

داروی طریفل

ابن بسطام

برگ سنا مکی

روایات اہلبیتؑ

جو کوئی خون (گوشت کو اچھی طرح صاف نہ کرنا) کھائے گا۔اس سے اس کے پیٹ میں زرد رنگ کا پانی جمع ہو جائے گا اور منہ سی بدبو آئے گی

المحاسن ج2ص 334

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

رات کو کھڑے ہو کر پانی پینا پیٹ میں زرد پانی کا باعث بنتا ہے

اصول کافی ج6ص 383

امام جعفر صادقؑ فرماتے ہیں۔

جب آپ غسل کریں۔اس کے (فوراً ) بعد اور رات کو کھڑے ہو کر پانی نہ پئیں اس سے پیٹ میں زرد رنگ کا پانی جمع ہو ناتا ہے

مستردک اوسائل ج1ص437

کھڑے ہو کر شلوار نہ پہنئیں یہ ڈپریشن،غم و رنج اور پیٹ میں زرد پانی کا سبب بنتا ہے

مستدرک الوسائل ج 3ص313

ﭘﯿﭧ ﮐﮯ اﻧﺪر ﭘﺎﻧﯽ ایک دفعہ امام علی رضا علیہ السلام کے پاس ایک شخص آیا اور کہا تھا اور کہا کہ میرے پیٹ کے اندر زرد رنگ کا پانی جمع ہوگیا ہے میں کیا کروں تو آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ پیٹ کے اوپر دو دفعہ زعفران سے آیت الکرسی لکھ کر دھوئیں اور پھر اسے مریض کو پلائیں انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا  اس نے ایسا ہی کیا اور ٹھیک ہوگیا

Shopping Cart