Bulkmus بھوک کا زیادہ لگنا

اس مرض میں مریض کو بھوک زیادہ لگتی ہےمریض کو شدید بھوک لگتی ہے،غذا کھانے بعد دوبارہ بھوک لگتی ہے

وجوہات

تلی کا بڑھ جانا،سودا کا زیادہ ہو جانا،پیٹ میں کیڑے

علاج

داروی سودابر

جامع بآب کاسنی

داروی طحال

Shopping Cart