پیدائشی نقائص میں سے ایک دل میں سوراخ ہوتا ہے ایسی صورت میں دل کی کارکردگی کم ہوجاتی ہے یہ سوراخ مختلف مقامات پر ہوسکتے ہیں کچھ سراغ دل کی اس دیوار میں ہوتے ہیں جو دونوں حصوں کو جدا کرتی ہے
خون وصول کرنے والے چیمبر وں(دائیں ایٹریم اور بائیں ایٹریم) کے درمیانی دیوار میں سوراخ کے نقص بہت کم مشکلات پیدا کرتے ہیں لیکن اس طرح کا سر اخ اگر خون خارج کرنے والے ونیٹریکل کے درمیانی دیوار میں ہوں تو عموما مسائل پیدا ہوتے ایسی صورت میں زیادہ تر پھیپھڑوں کو خطرہ درپیش ہوتا ہے بعض سوراخ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اذخود بڑے ہوجاتے ہیں اس طرح کچھ اور اتنے چھوٹے ہوتے ہیں ان کو کوئی اہمیت نہیں ہوتی کچھ سراغ کھلے ہو جاتے ہیں جو موت کا سبب بنتے ہیں
علامات
سانس کی قلت خاص طور پر جب بر ارزش کرتے ہو
تھکاوٹ
پاؤں ٹانگوں یا پیٹ کی سوجن
دل کی دھڑکن میں خلل
دل کی گنگناہٹ کیسی چھلکنے والی آواز جو اس ہے تو اسٹیٹھوسکوپ کے ذریعے سنی جا سکتی ہے
علاج طِب اھلبیت علیہ السلام
داروی قرص خون
جامعہ باآب بہ
کدو کا حلوہ