Stokes Adams disease ضعف القلب،ہردیہ ڈوبنا،دل کا ڈوبنا

 طب اہل بیتؑ

 تعریف 

 اس مرض میں مریض کی نبض نہایت کمزور ہو جاتی ہے اور مریض کو دل ڈوبتا ہوا نظر آتا ہے

  علامات   

 مریض کو دل ڈوبتا نظر آتا ہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ ہارٹ فیل ہو جائے گا۔

دم گھٹتا نظر آتا ہے۔نبض کی رفتار میں بے قاعدگی ہوتی ہے

 نبض بہت آہستہ ہو جاتی ہے

 طب اہلبیتؑ علاج

 داروی تقویت قلب

 Quince   بہ

Shopping Cart