Pityriasis lichenoides chronica (PLC)

یہ ایک جلدی بیماری بھی ہے۔جس سے جلد میں چھوٹے چھوٹے داغ نکل آتے ہیں جو زخم ہو کر سیاہ ہو جاتے ہیں بعد میں سفید داغ جسم پر ہو جاتے ہیں،پہلے گلابی ہوتے ہیں بعد میں کھردار اوربھورے رنگ کے ہو جاتے ہیں۔یہ داغ مہینوں سے لیکر سالوں تک رہ سکتے ہیں

علاج

داروی سیدالادویہ

صاف کنندہ خون۔

نورہ+حنا

داروی ابن بسطام۔

مقل ارزق

جامع بآب شہد

داروی موسٰی کاظؑم

Shopping Cart