آگر سورج کی دھوپ یا گرم پانی سےجل جائیں تو
(سرکہ کا محلول+گلاب +دال عدس(مسورکی دال
سرخ مسور کے دانوں کو پیس لیں۔سرکہ اور گلاب کا پانی ملا لیں اور جلنے والی جگہ پر لگائیں۔اگر پھپھوندی ہو جائے تو
جامعہ امام علی رضا علیہ سلام بہترین دوا ہے
اگر داغ بیس ،تیس سال پرانے ہیں تو سرخ گلاب اور طبیعی سرکہ اس میں شامل کریں اور جدھر نشان ہے ادھر لگائیں
گلاب کا تیل کیسے بنائیں؟
سرخ گلاب اور زیتون کا تیل ملا لیں ۔ان کو ایک ماہ کے لیے بوتل میں مکس کر کے چھوڑ دیں۔پھر صاف کر لیں۔اگر ایک ماہ دوبارہ ایسا کیا جائے تو زیادہ فائدہ مند ہے۔گلاب کا پھول تازہ بہتر ہے۔