Immune system جسم کا دفاعی نظام

وبائی امراض چاہے کرونا وائرس ہو یا کوئی اور اسی وقت انسان کو نقصان دے گا یا انسان کو بیمار کرے گا جب انسان کا قوت مدافعت کمزور ہو گا۔ہمارے جسم میں کچھ فائدہ مند جراثیم بھی ہوتے ہیں یا کچھ فائدے مند نظام بھی ہوتے ہیں جو باہر سے آنے والے جراثیموں کا مقابلے کرتے ہیں انہیں یا تو مار دیتے ہیں یا ان کا اثر کم کر دیتے ہیں ۔لیکن جب ہمارا دفاعی نظام کم ہو جاتا ہے تو پھر ہر ایک جراثیم ہمیں بیمار کر سکتا یے

غذائیں

وہ غذائیں جو جسم کے دفاعی نظام کو طاقتور بناتی ہیں

(داروی امام موسٰی کاظمؑ ( اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُم

لہسن

شلجم۔

کشمش نھار منہ اکیس دانے

ادرک

شکر

سیب

گائے کا گھی

سونف

لونگ

گاجر

روغن بنفشہ پای کنجد در ناک

زیتون کا تیل

نورہ لگائیں

علاج

علاج کے چار طریقے

1)وجوہات سے بچاو

سب سے پہلے ہمیں اپنے جسم کو پاک کرنا ہو گا کیونکہ بہت سے امراض گناہوں کے سبب ہوتے ہیں۔ہمیں گناہوں سے بچنا ہو گا

2)دعا

بہت سے ازکار و دعائیں ہیں ان کی کثرت سے تلاوت کرنے سے انسان آفات زمانہ و وبائی امراض سے محفوظ رہتا ہے

3)جسم کا حفاظتی نظام

ہمیں وہ خوراک و ادویات استعمال کرنی ہوں گی جس سے ہمارے جسم کا دفاعی نظام مضبوط رہے تا کہ جسم بیماریاں کا مقابلے کر سکے

4)تمام بیماریوں سے بچاو ہمیں ان دعاوں و غذاوں کا استعمال کرنا ہو گا جس سے ساری بیماریاں سے بچے رہیں

Shopping Cart