ادویات طب اہلبیتؑ
داروی تقویت عصب
داروی حضرت محمد ﷺ
داروی صاف کنندہ خون
قطره مرزنجوش جامع امام رضا ؑدر ناک
داروی شافیه به اندازه یک نخود با آب مرزنجوش
سویق گندم و جوی شسته و نشسته
دُنبہ کا گوشت گائے کے گھی میں پکا کر کھائیں
خوراک
کشمش
دارچین
چای بادرنجبویہ
پاؤڈر بابونہ
پیاز
برگ چغندر
داروی بلغم زدہ
امام جعفر صادق (علیہ سلام )فرماتے
کشمش اعصاب کو مضبوط کرتی ہے۔بیماری کو ختم کرتی ہے اور نفس کا پاکیزہ بناتی ہے۔
المحاسن ج2ص522
(منقی)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا:خدا کے نام سے کھانا شروع کرو،منقا کتنی اچھی غذا ہے کہ اعصاب کو مضبوط کرتی ہے۔منقا صفرا کو ختم کرتی ہے،بلغم کو ختم کرتی ہے ذہن کو محکم کرتی ہے رنجیدگی اور تھکن کو ختم کرتی ہے۔
بحارلانوار ج59ص383
نبی ﷺفرماتے ہیں
زیتون استعمال کرو۔سودا و صفرا کو برطرف کرتا ہے اور اعصاب کو مضبوط کرتا ہے
صحیفة الرضا ص53
رسول ﷺفرماتے ہیں۔
زیتون کا تیل کھاواور بدن پر اس سے مالش کرو یہ ایک بابرکت درخت سے نکلتا ہے
وسائل الشیعہ ج17ص73
امام جعفر صادق (علیہ سلام )فرماتے ہیں۔
پیاز کھاو، پیاز تھکاوٹ کو دور کرتا ہے ، اعصاب کو مضبوط کرتا ہے ، منی کو زیادہ کرتا ہے اور بخار کو دور کرتی ہے۔
المحاسن ج2ص522
امام علی رضا (علیہ سلام )فرماتے ہیں۔
چقندر کے پتے ہر بیماری کے لیے فائدہ مند ہیں۔اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں۔خون کی گرمی کو خاموش کرتے ہیں اور ہڈیوں کو مضبوط کرتے. ہیں
مکارم الاخلاق ص181